جامعہ راشدیہ کی برانچز

جامعہ راشدیہ کی تعلیمی سلسلہ میں کثرت اور فروغ کے باعث جامعہ کے مہتمم نے حضر ت پیرصاحب پگاڑا کے حکم سے  حرجماعت کے اکثریتی علاقہ جات میں نئے برانچز کھولنے کا آغاز کیا۔ جس کے لئے پلاٹ، تعمیرات اور  مدرسہ کے تمام اخراجات علاقہ کی حرجماعت اور صاحب ثروت لوگوں نے اپنی ذمہ لیے۔ جامعہ کی ان برانچز کا سلسلہ شروع ہوا تو استاد مفتی محمد صالح مہر نے امام انقلاب حضرت سید صبغت اللہ شاہ راشدی ثانی سورہیہ بادشاہ کے نام سے منسوب کئے۔ 

سکھر ڈویزن 

ضلع خیرپور

حزب الاسلام ، صوفی علی شیر ، تلو بھانڈو ، خیرپور

صبغت   القرآن ، مولانا نورمحمد، فتح اللہ گھمرہ ،خیرپور

سفینۃ العلوم،  مولانا نبی بخش ، احمد پور خیرپور

صبغت الدین ، حافظ لطف اللہ،  رفیق مہیسر ، خیرپور

مصباح النور، مولانا مراد علی، پیرجوگوٹھ، خیرپور

صبغت القرآن، راہوجا ، پیر جو گوٹھ ، سکھر

مصباح النور ، پیر جو گوٹھ، خیرپور

صبغت القرآن، کھولرا، کنگری ، خیرپور

صبغت الفرقان، گنھور پنہور، گمبٹ، خیرپور

شمس الہدیٰ سکندریہ،  بھٹہ صوبودیرو، خیرپور

صبغت الفرقان، چھوڈاہو، خیرپور

صبغت القرآن، پھاڑہارو، ٹھری میرواہ ، خیرپور

 مدرسہ قادریہ سکندریہ، پکا چانگ، خیرپور

مدرسۃ المدینہ صبغت الراشد، شاہپور پیرجوگوٹھ، خیرپور

صبغت الرسول، کنب، کوٹڈیجی، خیرپور

صبغت القرآن، علی خان چانگ، نارو، خیرپورمیرس

انوار مصطفیٰ سکندریہ، فیض محمد موجائی، ٹھری میرواہ، خیرپور

صبغت الراشد، عمر کانہر، پیر جو گوٹھ، خیرپور

صبغت القادریہ الاسلامیہ، پیروسن، ٹھری میرواہ، خیرپور

صبغت القران، وڈا مہیسر، کنگری، خیرپور

صبغت القرآن، اکری چودگی، خیرپور

 صبغت القرآن فیض سکندریہ، سید میہر علی شاہ، سوراہ، خیرپور

 صبغت النور نو ر مصطفیٰ، پیرجوگوٹھ، خیرپور

صبغت الفرقان، ملکو  واہن، رانی پور ، خیرپور

مدرسہ البنات خدیجہ رضی اللہ عنہا، پیر جو گوٹھ، خیرپور

صبغت الانوار، لیاری، کوٹڈیجی ، خیرپور

حضرت روضہ دہنی، دمن شریف، نارو خیرپور

صبغت القرآن، فقیر محمد سہتہ، نارو، خیرپور

 صبغت القران، ملنگ منگریہ، کولاب جیئل ، خیرپور۔

 صبغت القرآن، لعل کنبھر،گمبٹ، خیرپور

صبغت الراشد، دینار، نارو، خیرپور

صبغت القرآن سکندریہ، اللہ بخش چانگ، فیض گنج، خیرپور

مدرسہ شاہ مردان شاہ، ہنڈیاری، ٹھری میرواہ ، خیرپور

صبغت القرآن

سکھر

صبغت النور ، جمن فقیر، پنوعاقل، سکھر

صبغت   الہدی، مولانا اسداللہ مہر، ٹھیکراٹہ، سکھر

صبغت العرفان، مولانا عبداللطیف،  گاڑھی موری، سکھر

صبغت القرآن، مولانا عبدالغنی،  راہوجا، سکھر

صبغت القرآن، گھٹی ، سکھر

تعلیم القرآن، پنوعاقل، سکھر

مدرسہ عربیہ تعلیم القرآن، منارہ مسجد سکھر

حزب الاسلام پنوعاقل سکھر

صبغت  العرفان  وریام جتوئی ، پنو عاقل سکھر

 صبغت الفرقان، سکیلدھو فقیر، روہڑی ، سکھر

نو ر مصطفیٰ سکندریہ، ربن سمیجہ، پنوعاقل، سکھر

 صبغت الفیض، ہارون جتوئی، پنوعاقل سکھر

 صبغت الاسلام، پنو عاقل ، سکھر

صبغت القرآن ، پنہواری، پنوعاقل ، سکھر

دارلعلوم سکندریہ،  بشیر آباد، پنو عاقل سکھر

 غوثیہ راشدیہ فیض العلوم ، کندھرا، روہڑی ، سکھر

 صبغت القرآن، اربا گھمرو، سکھر

صبغت القرآن، اگن فقیر ، روہڑی، سکھر

صبغت القرآن سکندریہ، عبدالحلیم مہر، روہڑی، سکھر

صبغت الاسلام، نوراجہ، پنو عاقل سکھر

نوشہرو فیروز:

صبغت  العلوم ، مولانا غلام حسین، بھریا روڈ، نوشہرہ فیروز

حفظ القرآن، مولانا حبیب اللہ، ٹھارو شاہ  ، نوشہرہ فیروز

عین العلوم ، مولانا دہنی بخش،  کنڈیارو،  نوشہروفیروز

نور الاسلام ، کنڈیارو، نوشہرہ فیروز

اسلامیہ رضویہ ،   محراب پور، نوشہرہ فیروز

سکندریہ قادریہ، مفتی محمداسماعیل میمن ، نوشہرہ فیروز

نورالانوار، درگاہ پیر احسن شاہ، کنڈیارو، نوشہرہ فیروز

دارالعلوم غوثیہ سکندریہ، محراب پور، نوشہرہ فیروز

صبغت العرفان ، پرن، مورو، نوشہرہ فیروز

 صبغت القرآن عربیہ مجددیہ، پھل، نوشہرہ فیروز

گھوٹکی:

صبغت   الفرقان،مولانا مولابخش ، دولو فقیر مہر،  گھوٹکی

صبغت الصالحین ، مولانا عبدالعزیز،  رازو مہر، گھوٹکی

صبغت القرآن، محمد قاسم گھوٹہ، گھوٹکی

صبغت الاسلام، گھوٹکی

صبغت النور، صالح مہر، خانگڑہ، گھوٹکی

صبغت الفرقان، گامن سپیو، اوباڑو، گھوٹکی

قادریہ جیلانیہ، رہڑکی، ڈہرکی ، گھوٹکی

صبغت القرآن، ڈہرکی، گھوٹکی

 صبغت القرآن، رک فارم، گھوٹکی

 شہید بینظیر آباد (نوابشاہ ڈویزن)

بینظیرآباد ( نوابشاہ) :

صبغت العلوم،    سکرنڈ، بینظیرآباد نوابشاہ

صبغت الرسول، مولانا امام بخش، دت، بینظیرآباد نوابشاہ

مدرسہ فاروقیہ انوار مصطفیٰ،مولانا فیض محمد سکندری سکرنڈ، بینظیرآباد نوابشاہ

صبغت القرآن میوو جمالی، بینظیرآباد نوابشاہ

صبغت النور، سالم ڈاہری، بینظیرآباد نوابشاہ

صبغت البرہان، بینظیرآباد نوابشاہ

نور مصطفیٰ سکندریہ، مہر علی جمالی، بینظیرآباد نوابشاہ

مدرسہ قادریہ سکندریہ، سکرنڈ ، بینظیرآباد نوابشاہ۔

سانگھڑ:

صبغت الاسلام ، نگران: حاجی جمال الدین نظامانی، سانگھڑ

صبغت الہدی ، شاہپورچاکر،  مفتی عبدالرحیم سکندری، شاہپورچاکر ، سانگھڑ،

صبغت الفیض، فقیر عبدالحکیم ،   سومر فقیر ہنگورہ، سانگھڑ

دارالعلوم قادریہ،  مولانا عبدالرزاق، شہدادپور، سانگھڑ

صبغت  النور، مولانا امید علی، کھپرو سانگھڑ

صبغت العرفان، محمد اسحاق درس، بھٹ بھائٹی ،  سانگھڑ

صبغت القرآن شاہ مردان شاہ ، خلیفہ وریام فقیر ، سنجھورو، سانگھڑ

صبغت الحسین، مولانا سعد اللہ سکندری،  کھپرو، سانگھڑ

صبغت البرکات، قاری عطامحمد سکندری،  کھپرو، سانگھڑ

صبغت العارفین، مولانا محمد حسن سکندری،  ڈلیار ، کھپرو، سانگھڑ

صبغت الاولیاء 18 میل ، کھپرو، سانگھڑ

 صبغت الاسلام ، فقیر محمد بچل، سانگھڑ

  احسن التعلیم جھول، سانگھڑ

 صبغت القرآن ، پھوٹو فقیر، کھپرو سانگھڑ

صبغت القرآن، دودو فقیر، کھپرو سانگھڑ

صبغت القرآن ، حبیب الرحمان، کھپرو ، سانگھڑ

 صبغت العلوم مدینہ،  خان محمد پنہور، کھپرو ، سانگھڑ

 صبغت الفرقان فقیر اسماعیل گجو کھپرو، سانگھڑ

 صبغت الرحیم بالو فقیر بھنبرو، شہدادپور سانگھڑ

صبغت القرآن، عبیداللہ درس کھپرو ، سانگھڑ

 صبغت القرآن، غلام کیریو، شہداد پور ، سانگھڑ

  صبغت اللہ، جعفر لغاری، سنجھورو، سانگھڑ

 صبغت القرآن، چوٹیاری، کھپرو، سانگھڑ

 صبغت الرحمٰن ، سکیلدھو راجڑ، کھپرو ،سانگھڑ

صبغت الفیوض، غازی خان ہنگورجہ، کھپرو، سانگھڑ

صبغت القرآن، منڈ جمڑاو ، سانگھڑ

 صبغت الحسین، دولت آباد، کھپرو، سانگھڑ

صبغت القرآن، ملوک راجڑ، کھپرو، سانگھڑ

 صبغت المدینہ، لال خان شاہ، سانگھڑ

صبغت الحسین، کھپرو، سانگھڑ

صبغت البرکات، کھپرو، سانگھڑ

صبغت القرآن،  میر محلہ کھڈرو، سانگھڑ

صبغت الخیر، کھیر ہڈی، کھپرو، سانگھڑ

فیض العلوم سکندریہ، میان عبدالمجید ، شہدادپور سانگھڑ

 صبغت العلی، رکن برڑا، سانگھڑ

 دارالعلوم سکندریہ، دودو فقیر چانہیو، کھپرو، سانگھڑ

 مدرسہ البنات، اسحاقانی، کھپرو، سانگھڑ

 مدرسہ سکندریہ، محمد عالم ہنگورہ، کھپرو ، سانگھڑ

صبغت القرآن شاہ مردان شاہ، ابدال نگر، شہدادپور، سانگھڑ

 صبغت القرآن، سومار کھاڑت، کھپرو، سانگھڑ

 صبغت الفرقان  شاہ مردان شاہ، بلاول ابوپوتہ، اوڈ، سانگھڑ

صبغت العرفان شاہ مردان شاہ ، عرس ابوپوتہ، ورکشاپ سانگھڑ

صبغت الحسنات ، بلاول ابوپوتہ ،اوڈ، سانگھڑ

صبغت الایمان شاہ مردان شاہ ، محمد عثمان چانڈیہ، اوڈ، سانگھڑ

مدرسہ انوار حبیب رکن برڑا، سانگھڑ

  صبغت اللہ شاہ سکندریہ، اللہ بچایہ چانگ، کھڈڑو، سانگھڑ

میرپورخاص (ڈویزن)

میرپورخاص:

مفتاح العلوم، مولانا عبدالکریم ، جھڈو، میرپورخاص

صبغت الانوار ، میرواہ گورچانی،  میرپورخاص

صبغت العرفان، سائینداد علیانی، میرپورخاص

مدرسہ سکندریہ، 78 موری، میرپورخاص

صبغت النور، میرپورخاص

صبغت الفیضان، پھلہڈی، میرپورخاص

صبغت الاحناف، ہنگورنہ، میرپورخاص

صبغت الحرمین، پیارو لغاری، جھڈو،میرپورخاص

مدرسہ شاہ مردان شاہ، دلبر مہر، میرپورخاص

 عمرکوٹ:

صبغت القرآن قادریہ، اکڑی، عمرکوٹ

صبغت الفرقان، الہڈنو مہر، عمرکوٹ

صبغت الامین، فقیر محمد امین، چھور ، عمرکوٹ

صبغت النور للبنات، عمرکوٹ

صبغت الاسلام، الیاس راجڑ، عمرکوٹ

صبغت العلوم، چھور، عمرکوٹ

مدرسہ سکندریہ، حیدر خان کھوسہ، عمرکوٹ

 صبغت القرآن، مٹھا خان بنھبرو، عمرکوٹ

صبغت الفرقان للبنات، نورمحمد بھنبرو، عمرکوٹ

تھرپارکر:

غوثیہ صبغت الخیر، مولانا علی محمد، نہٹو تھرپارکر  مٹھی

صبغت القرآن، شہمیر جو تڑ، تھرپارکرمٹھی

صبغت الفرقان، موکھار، تھرپارکر مٹھی

صبغت الخیر، اکلیوں چھاچھرو،  تھرپارکر مٹھی

صبغت الاسلام، سوندر، تھرپارکر مٹھی

صبغت الفرقان ، مان بائی جو تڑ، تھرپارکر مٹھی

صبغت القران ، چھچھی چھاچھرو، تھرپارکر مٹھی

صبغت القرآن، مصری میمن اسلام کوٹ، تھرپارکر مٹھی

صبغت العلوم پیرانے جو پار، ڈاہلی، تھرپارکر

صبغت القرآن، لاکھی ٹوبہ اسلام کوٹ، تھرپارکرمٹھی

صبغت القرآن ، موسیٰ جی ڈانی، تھرپارکر مٹھی

صبغت القرآن، بھوجڑو، ڈاہلی تھرپارکر مٹھی

 صبغت الفرقان، چوٹل، نگرپارکر ، تھرپارکر مٹھی

 صبغت القرآن، نارواڑی، ڈاہلی، تھرپارکر مٹھی

 صبغت القرآن، مٹھڑیہ کانٹیو تھرپارکر مٹھی

 صبغت القرآن، موندرو ، نگرپارکر، تھرپارکر مٹی

صبغت القران، کیتاری، کھینسر  ، تھرپارکر مٹھی

 صبغت الاسلام، جو جھارے جو پار، چھاچھرو، تھرپارکر مٹھی

 صبغت العرفان، گجو چارو، ڈیپلو تھرپارکر مٹھی

صبغت النور ، بورلی محمود شاہ، اسلام کوٹ، تھرپارکر مٹھی

صبغت الفرقان، سینھار وکیہ، اسلام کوٹ، تھرپارکر مٹھی

صبغت القرآن، راجڑ محلہ سوندر، نگرپارکر ، تھرپارکر مٹھی

 صبغت الفرقان، ویئری چارار، مٹھی، تھرپارکر مٹھی

 صبغت الفرقان، پوسرکو، مٹھی، تھرپارکر مٹھی

 صبغت الابراہیم، پیربخش احمدانی ڈیپلو، تھرپارکر مٹھی

صبغت الراشد، پبے جو پار، ڈاہلی، تھرپارکر مٹھی

لاڑکانہ (ڈویزن)

لاڑکانہ:

صبغت الفرقان، حافظ نو ر احمد،  احسان واہن لاڑکانہ

صبغت العلوم  نقشبندیہ، علی اصحاب ، لاڑکانہ

صبغت فیوض القرآن، گجن پور، لاڑکانہ

صبغت الحبیب، خان محمد بگھیہ، باقرانی، لاڑکانہ

نورالقرآن سکندری ، لاڑکانہ

شکارپور:

صبغت القرآن، جاگن بھیہ ، شکارپور

صبغت القرآن، خدابخش بروہی، مدئجی، شکارپور

جیکب آباد:

صدیقیہ غوثیہ سکندریہ، جیکب آباد

حیدرآباد (ڈویزن)

حیدرآباد:

 صبغت الاسلام، قاسم آباد ، حیدرآباد

سکندریہ اسلامک اکیڈمی،  شاہی بازار ، حیدرآباد

مٹیاری:

فیضان رہبر روزہ دہنی، اول چھچھر، مٹیاری

صبغت القرآن سکندریہ، پیر حاجن شاہ، مٹیاری

دادو:

صبغت  الہدیٰ ،  خیرپور ناتھن شاہ، دادو

ٹنڈو الہیار:

صبغت  النور، نصیر خان مدوانی، چمبڑ، ٹنڈو الہیار

مدرسہ شاہ مردان شاہ ، دریا خان ہنگورہ، ٹنڈوالہیار

بدین:

صبغت القرآن، بشیراحمد میمن، پنگریہ، بدین

صبغت القادریہ ، مولانا محمد مٹھل کھوسہ، پنگریہ، بدین

 صبغت المحمود،  کڑیہ گھنور، بدین

پنجاب

رحیم یار خان 

صبغت القرآن، بییی شہید، صادق آباد، رحیم یار خان

 بلوچستان

نصیر آباد 

صبغت القرآن  نور مصطفیٰ، صحبت پور، نصیرآباد

پس نوشت:

یہ تعداد حتمی نہیں ہے، ابھی بھی کافی برانچز رہتی ہے۔ کچھ برانچز غیر فعال ہے۔ آپ اس لسٹ کو اپڈیٹ کرواسکتے ہو۔ اس کے لیے ہم سے رابطہ ضرور فرمائیں۔