حضرت پیر سائیں سید محمد بقا شاہ شہید پٹ دھنی قدس سرہ

پٹ دھنی

 سلسلہ قادریہ کے بانی حضور  شیخ عبدالقادر جیلانی  رحمۃ اللہ علیہ سے منقول ہے کہ  ، ” جب اللہ کسی بندے کو منصب ولایت پر فائز کرنا چاہتا  ہے تو اس کے لیے ذکر و قربت کا دروازہ کھول دیتا ہے پھر اسے کرسی توحید پر بٹھا کر پردے ہٹا دیتا ہے پس وہ اللہ کے جمال و جلال کا … مزید پڑھیں

امام العارفین حضرت پیر سید محمد راشد روضہ دھنی قدس سرہ

روضہ دھنی

حضرت پیر سائیں سید محمد راشد، جو دنیا بھر میں روضہ دھنی کے لقب سے معروف ہیں، ان کی زندگی اور خدمات کا تفصیلی ذکر درج ذیل ہے۔ آپ کا نسبِ عالی اور خاندان حضرت پیر سائیں روضہ دھنی کا نسبِ عالی 36 واسطوں سے حضور سید العالمین سرورِ کائنات ﷺ سے اس طرح متصل ہے: 1۔ حضرت پیر سائیں … مزید پڑھیں

حضرت پیر سید صبغت اللہ شاہ اول تجر دھنی پیرپگاڑہ اول

تجر دھنی

سندھ میں لکیاری سادات  سے پیرسید محمد راشد روضہ دہنی کی اولاد اپنے جد امجد  کی نسبت سے  “راشدی”  معروف ہے۔ حضرت پیر سید محمد راشد روضہ دہنی کے وصال کے بعد آپ کی  اولاد  میں سے  جس کو پگڑی ملی اس کو پگاڑا اور جس کو  جھنڈا ملا اس کو “جھنڈے والا” کہتے ہیں۔ پیران پگاڑا کے سلسلہ میں … مزید پڑھیں

حضرت پیر سید علی گوہر شاہ اول بنگلہ دھنی پیر پگاڑہ دوم

بنگلہ دھنی

ڈاکٹر نبی بخش خان بلوچ حضرت پیرسائیں سید علی گوہر شاہ اول بنگلہ دھنی کا تعلق خاندان پیران پگارہ سے ہے۔ خاندان پیران پگارہ، سندھ کا ایک معروف و محسن خاندان ہے۔ لکیاری سادات کے اس خانوادے سے سلسلہ تصوف و طریقت کے اول علمبردار پیرسید محمد بقاشاہ شہید  المعروف “پٹ دھنی” تھے۔ جو قادری اور نقشبندی سلاسل سے فیضیاب … مزید پڑھیں

حضرت پیر سید حزب اللہ شاہ تخت  دھنی پیرپگاڑہ سوم

تخت دھنی

پیر سید حزب اللہ  شاہ راشدی تخت دھنی پگاڑہ سوم،  کو کمسنی میں اس عظیم خانقاہ کی ذمیداری ملی ، 45 برس کے طویل عرصہ میں سید حزب اللہ شاہ تخت دھنی نے اپنی حکمت ، دانائی اور دو اندیشی سے حر جماعت کو  منظم کیا۔ ولادت و نسب:   حضرت پیر سید حزب اللہ شاہ تخت دھنی کی ولادت … مزید پڑھیں

حضرت پیر سید علی گوہر شاہ ثانی محافے  دھنی  پیر پگاڑا چہارم

محافے دھنی

ولادت ونسب: پیر سید علی گوہر شاہ ثانی محافے دھنی قدس سرہ، پیرسید حزب اللہ شاہ تخت دہنی کے بڑے صاحبزادے 11 رمضان المبارک 1275 ھ مطابق  11 اپریل 1859 کو  پیدا ہوئے۔ تعلیم وتربیت:   حضرت پیر سید حزب اللہ شاہ  تخت دھنی قدس سرہ کی خدمت و صحبت میں بڑے عالم اور سخن  ور شاعر ہروقت موجود رہتے … مزید پڑھیں

حضرت پیر سید شاہ مردان شاہ اول کوٹ دھنی پیر پگاڑا پنجم

کوٹ دھنی۔

شمس العلماء حضرت پیرسید شاہ مردان شاہ  اول کوٹ دھنی ، خانقاہ راشدیہ کے پانچویں سجادہ نشین تھے۔ آپ کی مبارک زندگی پر تفصیل اس طرح ہے۔ ولادت ونسب: حضرت پیرسید شاہ مردان شاہ  اول کوٹ دھنی  7 صفرالمظفر 1279 ہجری مطابق 4 اگست  1862ع ۔۔۔ پیرجوگوٹھ پیرپگاڑا سوم پیر سید حزب اللہ شاہ کے گھر پیدا ہوئے۔ اپنے بھائیوں میں … مزید پڑھیں

حضرت پیرسید صبغت اللہ شاہ ثانی سورہیہ بادشاہ پیر پگاڑہ ششم

سورہیہ بادشاہ

“اللہ کا شکر کہ حضرت روضہ دہنی کا وارث آگیا” یہ الفاظ  شمس العلماء حضرت پیر سید شاہ مردان شاہ اول  کے ہیں۔ آپ نے اس وقت فرمائے  جب دوسرا فرزند  ارجمند  حضرت پیر  سید صبغت اللہ شاہ  ثانی   سورہیہ  بادشاہ  پیدا ہوا ۔  کئی دنوں تک خانقاہ شریف پر  اس خوشی کا عجیب سماں جاری رہا۔  ولادت و نسب: … مزید پڑھیں

حضرت پیر سید شاہ مردان شاہ ثانی چھٹ دھنی پیرپگاڑہ  ہفتم

چھٹ دھنی

حضرت پیر صاحب پگارا ہفتم،سید شاہ مردان شاہ ثانی المعروف سید سکندرعلی شاہ چھٹ دھنی  ، برصغیر کی عظیم روحانی خانقاہ امام العارفین حضرت پیر سید محمد راشد صاحب الصوم (روزہ دھنی) قدس سرہ کے آٹھویں سجادہ نشیں، تحریک آزادی کے عظیم مجاہد، سید صبغت اللہ شاہ شہید سورہیہ بادشاہ کے بڑے صاحب زادے ، 22 نومبر 1928 ع بمطابق … مزید پڑھیں

حضرت سید صبغت اللہ شاہ ثالث (دامت برکاتہم) پیر پگاڑہ ہشتم

پگاڑہ

حضرت سید صبغت اللہ شاہ ثالث پیر سائیں پگاڑہ کا اسمِ مبارک آپ کے دو عظیم بزرگوں، حضرت تجر دھنی (صبغت اللہ شاہ اول) اور حضرت سورہیہ بادشاہ (صبغت اللہ شاہ ثانی) کی نسبت سے رکھا گیا۔ ولادت اور اسمِ مبارک حضرت پیرسائیں  سید شاہ مردان شاہ ثانی  پیر پگاڑہ ہشتم کی آمد اور تاجپوشی کے بعد یہ خوشی کا … مزید پڑھیں