جمعیت علمائے سکندریہ ـ تعارف
معاشرے میں علمائے کرام پر اہم ذمہ داریاں ہے ، وہ مسند نبوی کا ترجمان اور انبیاء کا وارث ہے۔ اسلاف علمائے کرام نے اپنی گفتار اور کردار کو پاکیزہ رکھ کر اسلام کی لازوال خدمت کی۔ علمائے کرام ایک سلسلہ استناد رکھتے ہیں۔ بر صغیر میں مختلف مدارس اور اسکول آف تھاٹ سے فارغ التحصیل علمائے کرام نے اپنے … مزید پڑھیں